Saturday, January 18, 2025
Homeپاکستانپیپلز پارٹی کا پنجاب میں غیر متحرک رہنماؤں کو تبدیل کرنے کا...

پیپلز پارٹی کا پنجاب میں غیر متحرک رہنماؤں کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

Published on

پیپلز پارٹی کا پنجاب میں غیر متحرک رہنماؤں کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) پنجاب کی قیادت نے غیر فعال رہنماؤں کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب میں پارٹی کی تنظیم نو کے لیے عہدے داروں کی حتمی فہرست تیار کرلی۔

رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ عوامی رابطے میں نہ رہنے والے رہنما بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پنجاب کے ایسے رہنما جو اپنے حلقوں میں نظر نہیں آتے ہیں، ان سے عہدے واپس لیے جائیں گے۔

اس کے علاوہ ایسے رہنما جو پنجاب کی تنظیم میں اپنے حلقوں کی تنظیم سازی مکمل نہیں کرسکے ان کو بھی تبدیل کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران عہدوں کی حتمی فہرستوں میں شامل امیدواروں کے انٹرویو پارٹی کی اعلیٰ قیادت کرے گی۔

Latest articles

سہ ملکی ون ڈے سیریز کے نظر ثانی شدہ شیڈول کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کراچی میں سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز...

بھارت کی فوجی قیادت کی حالیہ شرانگیزی

حال ہی میں بھارتی فوجی قیادت نے پاکستان سے متعلق کچھ شر انگیز...

بھارت کا چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اسکواڈ کا اعلان، محمد شامی کی واپسی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان نے ہفتے کے روز انگلینڈ کے خلاف...

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں 202 رنز کی برتری حاصل کر لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ہفتہ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف...

More like this