
Pakistan wins gold, 2 bronze medals in SA Bodybuilding Championship
اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان نے پہلی دفعہ ساؤتھ ایشیا چیمپئن شپ میں مسٹر ساؤتھ ایشیا کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
ساؤتھ ایشین چیمپئن مقابلے میں پاکستان کے علاوہ انڈیا، افغانستان، مالدیپ کے ساتھ دیگر ساؤتھ ایشین ممالک نے بھی حصہ لیا۔
پاکستانی تن سازوں نے تین گولڈ اور ایک برونز میڈل حاصل کیا ، ساؤتھ ایشیا کا ٹائٹل کراچی کے شاہنواز خان نے اپنے نام کیا۔