الرئيسيةکھیلفٹ بالپاکستان انڈر 19 فٹ بال ٹیم کے کھلاڑی فرحان خان ...

پاکستان انڈر 19 فٹ بال ٹیم کے کھلاڑی فرحان خان انتقال کر گئے

Published on

spot_img

پاکستان انڈر 19 فٹ بال ٹیم کے کھلاڑی فرحان خان انتقال کر گئے

لاہور ، 2 مارچ 2024 :پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے پاکستان انڈر 19 فٹ بال ٹیم کے کھلاڑی فرحان خان کے المناک انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
فیفا نارملائزیشن کمیٹی نے بھی پاکستان فٹبال ٹیم کے کھلاڑی فرحان خان کے انتقال کی افسوسناک خبر پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔اس خبر نے پاکستان کی فٹ بال کمیونٹی کو سوگوار کر دیا ہے۔ فٹ بال کمیونٹی اس خوبصورت کھیل میں ان کے تعاون کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔
فرحان انڈر 19 ٹیم کا حصہ تھے ۔ انہوں نے 2019 میں عمان میں منعقدہ اے ایف سی انڈر 19 چیمپئن شپ کوالیفائرز میں حصہ لیا تھا۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this