الرئيسيةکھیلنوواک جوکووچ نےمردوں کے سنگلز فائنل میں کارلوس الکاراز کو شکست...

نوواک جوکووچ نےمردوں کے سنگلز فائنل میں کارلوس الکاراز کو شکست دے کر پہلا اولمپک میڈل جیت لیا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پیرس اولمپکس کے ٹینس ایونٹ کے سنگل مینز مقابلوں میں سربین سٹار نوویک جوکووچ نے ہسپانوی ٹینس سٹار کارلوس الکاراز کو شکست دے کر پہلی بار اولمپک ٹائٹل اپنے نام کیا اور کیریئر میں گولڈن سلیم مکمل کرنے والے پانچویں کھلاڑی بن گئے۔

اپنے پانچویں اولمپک گیمز میں حصہ لینے والے 37 سالہ سربین کھلاڑی نے رولینڈ گاروس میں کھیلے گئے فائنل میں 7-6 (7/3)، 7-6 (7/2) سے کامیابی حاصل کر کے اولمپک گولڈ میڈل کو اپنے 24 گرینڈ سلیم فتوحات میں شامل کیا۔

اس جیت نے انہیں آندرے اگاسی، رافیل نڈال، سٹیفی گراف اور سرینا ولیمز کے ساتھ چاروں گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ اور اولمپک سنگلز میں سونے کا تمغہ جیتنے والوں کی صف میں لا کھڑا کیاہے۔

انہیں 1988 میں اولمپک گیمز میں ٹینس کی واپسی کے بعد سے سب سے عمر رسیدہ سنگلز چیمپئن بننے کا اعزاز بھی حاصل ہوگیا ہے۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this