الرئيسيةکھیلقومی ریسلر انعام بٹ کا 9 مئی کے حوالے سے خصوصی پیغام

قومی ریسلر انعام بٹ کا 9 مئی کے حوالے سے خصوصی پیغام

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ٹاپ ریسلر انعام بٹ نے سانحہ 9 مئی کے حوالے سے خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی اختلاف کی صورت میں قومی املاک کو نقصان پہنچانا، شہداء پاکستان کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنا، فوجی تنصیبات پر حملہ کرنا جائز قرار نہیں دیا جاسکتا۔

اپنے ویڈیو پیغام میں قومی ریسلر انعام بٹ نے کہا کہ ہم سب کو ایسے شر پسند عناصر کی نہ صرف مذمت کرنی چاہیے بلکہ ان کی نشاندہی بھی کرنی چاہیے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ان لوگوں کو قانون کے کٹہرےمیں لاکر نشان عبرت بنایا جاسکے تاکہ دوبارہ کوئی بھی شخص ایسی ہمت نہ کرے، پاک فوج زندہ باد، پاکستان پائندہ باد۔
دوسری جانب سانحہ 9 مئی کا ایک سال مکمل ہونے پر صدر مملکت آصف زرداری کا کہناہے کہ 9مئی پاکستان کی تاریخ میں یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا‘جھوٹ پر مبنی مہم کے سدباب ، حوصلہ شکنی کیلئے طریقہ کار وضع کرنے کی ضرورت ہے۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this