الرئيسيةکھیلکوہ پیما نائلہ کیانی لڑکیوں کی تعلیم کے لیے خیرسگالی سفیر...

کوہ پیما نائلہ کیانی لڑکیوں کی تعلیم کے لیے خیرسگالی سفیر مقرر

Published on

spot_img

حکومت نے خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی کو ایک اور اعزاز سے نواز دیا۔ وفاقی حکومت نے نائلہ کیانی کو لڑکیوں کی تعلیم کےلیے خیرسگالی سفیر مقرر کیا ہے۔

نائلہ کیانی کا کہنا ہےکہ خواتین کی تعلیم کےلیے خیرسگالی کا سفیر مقرر ہوناان کے لیے ایک اعزاز ہے، ترقی کے لیے واحد راستہ تعلیم ہے۔

واضح رہے نائلہ کیانی 8 ہزار میٹر سے بھی بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی واحد پاکستانی خاتون ہیں۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this