Saturday, January 18, 2025
Homeایراناربعین کے موقع پر 1 لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کی ایران...

اربعین کے موقع پر 1 لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کی ایران آمد متوقع

Published on

اربعین کے موقع پر 1 لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کی ایران آمد متوقع

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم یا اربعین کے موقع پر اس سال پاکستان سے ایک لاکھ سے زائد زائرین کی ایران آمد متوقع ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایران کی وزارت ٹرانسپورٹ میں اربعین کمیٹی کے سربراہ حسین مذنب نے کہا ہے کہ اس سال اربعین کے موقع پر ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کی آمد متوقع ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیستان و بلوچستان کی سرحدی گزرگاہوں پر زائرین کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

سرحد پر ویٹنگ ہال میں توسیع، ائیرکنڈیشنڈ سسٹم اور سائبان کی تنصیب کا کام جاری ہے۔ انہوں نے تمام حکومتی اداروں کے درمیان روابط اور تعاون کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ زائرین کی آمد و رفت کو کسی تعطل کے بغیر بحال رکھنے کے لئے خصوصی اقدامات کی ضرورت ہے۔

Latest articles

سہ ملکی ون ڈے سیریز کے نظر ثانی شدہ شیڈول کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کراچی میں سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز...

بھارت کی فوجی قیادت کی حالیہ شرانگیزی

حال ہی میں بھارتی فوجی قیادت نے پاکستان سے متعلق کچھ شر انگیز...

بھارت کا چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اسکواڈ کا اعلان، محمد شامی کی واپسی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان نے ہفتے کے روز انگلینڈ کے خلاف...

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں 202 رنز کی برتری حاصل کر لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ہفتہ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف...

More like this