الرئيسيةکھیلفٹ بالمحمد صلاح کا سابق ساتھی احمد رفعت کی وفات پر...

محمد صلاح کا سابق ساتھی احمد رفعت کی وفات پر ٹویٹ

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق صلاح کی ٹیم کے سابق ساتھی احمد رفعت 31 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے .ان کی موت کے بعد محمد صلاح نے خراج تحسین پیش کیا .

رفعت جنہوں نے 2013 اور 2022 کے درمیان مصر کے لیے سات سینیئر مقابلوں میں دو گول کیے تھے ، مارچ میں ایک کھیل کے دوران میدان میں گر گئے تھے۔

Egypt international Refaat dies four months after heart attack
Egypt international Refaat dies four months after heart attack

رفعت مصری پریمیئر لیگ میں التحاد اسکندریہ کے خلاف ماڈرن فیوچر ایف سی کی طرف سے کھیل رہے تھے جب وہ اچانک زمین پر گر گئے اور انہیں ہسپتال لے جایا گیا۔
اس کے بعد انہیں انتہائی نگہداشت(آئی سی یو) میں رکھا گیا اور ایک ماہ بعد انہیں پیس میکر لگا کر ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ، لیکن افسوس کی بات ہے کہ ہفتہ کی صبح ان کا انتقال ہوگیا۔
Egypt international Refaat dies aged 31
Egypt international Refaat dies aged 31

لیورپول اسٹار صلاح نے ہفتے کی المناک خبر پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے رفعت کے اہل خانہ کو سپورٹ کا پیغام بھیجا۔

صلاح نے ٹویٹ کیا: ‘بقا خدا کے لیے ہے، اور خدا ان کے خاندان اور ان کے تمام چاہنے والوں کو صبر دے۔’

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this