لاپتہ افراد کمیشن نے عدالتی حکم تمام تفصیلات اٹارنی جنرل کو جمع کرا دیں
رپورٹ کے مطابق لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ اور دیگر تین ممبران ماہانہ 29 لاکھ 64ہزار 52 روپے تنخواہ لیتے ہیں.
رپورٹ میں لکھا ہے کہ کمیشن سربراہ جسٹس(ر) جاوید اقبال 6 لاکھ74ہزار، ممبر ضیاء پرویز8 لاکھ29ہزار ماہانہ تنخواہ لیتے ہیں.
رپورٹ کے مطابق کمیشن ارکان جسٹس(ر) امان اللہ خان11لاکھ39ہزار، شریف ورک2لاکھُ63 ہزار ماہانہ وصول کرتے.