الرئيسيةکھیلفٹ بالپاکستان اور سعودی عرب کے درمیان فیفا کوالیفائر کے لیے میچ آفیشلز...

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان فیفا کوالیفائر کے لیے میچ آفیشلز نامزد

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک تفصیلات کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2،پاکستان بمقابلہ سعودی عرب کے لیے فیفا کی جانب سے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا ہے .

اس میچ میں بحرین کے حسن محفود بطور ریفری فرائض سرانجام دیں گے جبکہ کرغستان کے کیمل توکابیو میچ کمشنر کے طور پر خدمات سرسانجام دیں گے .پاکستان بمقابلہ سعودی عرب 6 جون کو شیڈول ہے . یہ میچ جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلا جائے گا.

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this