الرئيسيةTop Newsخیبرپختونخوا:مقامی شکاریوں نےنایاب نسل کاتیندوامارڈالا

خیبرپختونخوا:مقامی شکاریوں نےنایاب نسل کاتیندوامارڈالا

Published on

spot_img

خیبرپختونخوا:مقامی شکاریوں نےنایاب نسل کا تیندوا مار ڈالا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا میں مقامی شکاریوں نےآبادی میں گھنسےوالےنایاب نسل کےتیندوےکومارڈالا،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کےمطابق شکاریوں نے ہلاک تیندوے کے ساتھ ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی، چند ماہ قبل مناہی کے پہاڑوں میں بھی تیندوے کو زہر دے کر ہلاک کیا گیا تھا۔

رینج آفیسرعامرخان کاکہناہےکہ شاہ کوٹ میں تیندوے کو مارنے والے ملزمان کو 2لاکھ 50ہزار روپے جرمانہ کیا گیا ہے، چراٹ کےعلاقےنظام پور کے پہاڑوں میں نایاب نسل کے تیندوے موجود ہیں ، عوام تیندووں سے کسی قسم کا خوف محسوس نہ کرے یہ انسان کو دیکھ کر ڈرتے ہیں۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this