Thursday, February 13, 2025
Homeپاکستانوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا چیف سیکرٹری کو تبدیل کرنے کا...

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا چیف سیکرٹری کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

Published on

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا چیف سیکرٹری کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعلیٰ نے چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری کو عہدے سے ہٹانے اور شہاب علی شاہ کو چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا لگانے کے لیے وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا ہے۔

واضح رہے کہ موجودہ چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری نگراں حکومت کے دور میں تعینات ہوئے تھے جبکہ شہاب علی شاہ پی ٹی آئی حکومت میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری سمیت مختلف عہدوں پر تعینات رہے ہیں۔

Latest articles

فیصل مسجد جانے سے گریز کریں، امریکی سفارت خانے کا اپنے شہریوں کو انتباہ

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے فیصل مسجد کی ویڈیو...

یوکرین جنگ کے خاتمہ کی کوششیں: ٹرمپ اور پیوٹن سعودی عرب میں ملاقات کریں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب میں اپنے روسی ہم...

یوکرین میں ہونے والے امن مذاکرات میں یورپ کی شمولیت ضروری ہے، جرمن وزیر خارجہ

اردو انٹرنیشنل جرمنی کی وزیر خارجہ اینالینا بیئربوک نے کہا ہے کہ یوکرین...

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 24 معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 24 معاہدوں اور ایم او...

More like this