الرئيسيةکھیلفٹ بالانٹر میلان نے اپنی 20ویں اطالوی فٹ بال لیگ چیمپئن شپ جیت...

انٹر میلان نے اپنی 20ویں اطالوی فٹ بال لیگ چیمپئن شپ جیت لی

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک تفصیلات کے مطابق انٹر میلان نے اپنے دیرینہ حریف اے سی میلان کو شکست دے کر 20 ویں بار اطالوی فٹ بال لیگ چیمپئن شپ جیت لی ۔ یہ میچ سان سیرو اسٹیڈیم جوکہ انٹر میلان اور اے سی میلان دونوں کا مشترکہ ہوم گراؤنڈ ہے میں ہوا ۔ جبکہ اس مخصوص میچ میں اے سی میلان ہوم ٹیم تھی ۔
Inter Milan beat rivals AC Milan to secure 20th Serie A title
انٹر میلان کی طرف سے ایسربی نے بینجمن پاوارڈ کی طرف سے لی گئی کارنر کِک پر ہیڈ کر کے میچ کا پہلا گول کیا۔اس کے بعد تھورام نے، ایک لمبا پاس حاصل کرتے ہوئے گیند کو جال کے نیچے کونے میں مار کر جوابی گول کیا۔ جس سے اسکور برابر ہوگیا ۔ تاہم اے سی میلان نے توموری کے ذریعے میچ میں دوسرا گول داغ دیا جو فاتح گول ثابت ہوا.

اے سی میلان کے پاس مزید گول کرنے کے مواقع تھے جیسا کہ لاؤٹارو مارٹینز نے گول کرنے کا واضح موقع گنوا دیا، اور ہاکان کلہانوگلو کے شاٹ کو اے سی میلان کے گول کیپر، مائیک میگنن نے بچا لیا۔

اے سی میلان کے تھیو ہرنینڈز اور انٹر سے ڈینزیل ڈمفریز کو لڑائی پر سرخ کارڈ دکھا کر باہر بھیج دیا گیا ، جبکہ میلان کے کپتان ڈیوڈ کیلابریا کو پرتشدد برتاؤ کرنے پر سرخ کارڈ ملا۔ لہذا، میلان کو معمول کے گیارہ کے بجائے صرف نو کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنا پڑا۔

Inter Milan beat rivals AC Milan to secure 20th Serie A title
Inter Milan beat rivals AC Milan to secure 20th Serie A title

بلآخر انٹر میلان نے میچ 2-1 سے جیت لیا ۔میچ ختم ہونے کے بعد، انٹر میلان کے کھلاڑی اور کوچز ٹائٹل جیتنے کا جشن منانے کے لیے میدان میں بھاگے۔
میلان ڈربی (انٹر میلان اور اے سی میلان کے درمیان میچ) کے 116 سالوں میں یہ پہلا موقع تھا کہ سیری اے ٹائٹل (اطالوی لیگ ٹائٹل) کا فیصلہ ہوا۔ یہ انٹر میلان کے لیے ایک تاریخی کامیابی ہے۔

انٹر میلان کے کپتان مارٹینز نے ٹائٹل جیتنے کے بعد اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ انہوں نے ٹیم کی طرف سے کی گئی محنت کا ذکر کیا اور کہا کہ وہ اس جیت کے مستحق ہیں۔ مارٹینز نے ٹیم کے عزم کو بھی اجاگر کیا کہ وہ اپنی موجودہ کامیابی کے باوجود مزید ٹرافیاں حاصل کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے۔

یہ کامیابی انہیں اپنے دیرینہ حریف اے سی میلان سے آگے لے گئی ، جنہوں نے 19 سیری اے ٹائٹل جیتے ہیں۔ تاہم، انٹر میلان اب بھی یووینٹس سے پیچھے ہے، جس نے تاریخ میں سب سے زیادہ سیری اے ٹائٹل جیتے ہیں۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this