الرئيسيةکھیلفٹ بالجرمن کپ، بائر لیور کوسن نے فورٹونا ڈسلڈورف کو شکست...

جرمن کپ، بائر لیور کوسن نے فورٹونا ڈسلڈورف کو شکست دے کر فائنل میں جگہ محفوظ کرلی

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جرمن کپ کے سیمی فائنل میں بائر لیور کوسن نے فورٹونا ڈسلڈورف کے خلاف کامیابی حاصل کی۔ انہوں نے چار گول کیے، جیرمی فریمپونگ اور امین عادل نے ابتدائی گول کیے، اس کے بعد فلورین ویرٹز نے دو گول کیے اس جیت کا مطلب ہے کہ فائنل میں لیور کوسن کا مقابلہ کیزرسلاؤٹرن سے ہوگا۔

لیورکوسن نے آخری بار جرمن کپ 1993 میں جیتا تھا ، اور وہ اس جیت کو دوبارہ حاصل کرنے کے لیے بے تاب ہیں۔ وہ فی الحال بنڈس لیگا کی سہرِ فہرست ٹیم ہیں اور یوروپا لیگ میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ وہ آخری بار 2020 میں جرمن کپ کے فائنل میں پہنچے تھے لیکن وہ بائرن میونخ سے ہار گئے تھے۔

فورٹونا ڈسلڈورف، جو دوسرے درجے میں ہیں، 1980 کے بعد پہلی بار فائنل میں پہنچنے کی امید کررہی تھی تھی ، لیکن ناکام ہوگئی ۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this