Friday, January 24, 2025
Homeمشرق وسطیٰفرانس اور سعودی عرب کا فلسطینی ریاست کےلیے مشترکہ کانفرنس بلانے پراتفاق

فرانس اور سعودی عرب کا فلسطینی ریاست کےلیے مشترکہ کانفرنس بلانے پراتفاق

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس اور سعودی عرب فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے مشترکہ کانفرنس بلانے پر متفق ہو گئے ہیں۔

ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ملاقات کے بعد فرانسیسی صدر کا کہنا تھا کہ ممکنہ فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے جون میں کانفرنس بلائی جائے گی جس کی فرانسیسی صدر اور ولی عہد شہزادہ محمد سلمان مشترکہ صدارت کریں گے۔

صدر میکرون نے کہا کہ کانفرنس کا مقصد مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے عالمی شراکت داروں کو ایک پلیٹ فارم پر لانا ہے، تاکہ دو ریاستی حل کی طرف قدم بڑھایا جا سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ فرانس اور سعودی عرب آئندہ عرصے میں اس مسئلے کے حل کے لیے اپنی سفارتی کوششوں میں تیزی لائیں گے۔

فرانسیسی صدر نے اس عمل میں یورپی اور غیر یورپی شراکت داروں کو شامل کرنے کا عندیہ ظاہر کیا۔

Latest articles

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا نہ کرکے امریکا ہمیں ہماری اوقات دکھا رہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحٰق نے...

چارلی ہیبڈو حملہ کیس: فرانس کی عدالت سے 6 پاکستانیوں کو 3 سے 30 سال تک قید کی سزا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پیرس کی ایک عدالت نے گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے...

غزہ میں غیر ملکی صحافیوں کے داخلے پر پابندی ختم کی جائے: فارن پریس ایسوسی ایشن

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فارن پریس ایسوسی ایشن نے اسرائیل سے غزہ میں غیر...

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ملتوی، پی ٹی آئی کی جانب سے نئے امیدوار کا نام پیش

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین کے انتخاب کے لیے ہونا والا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی...

More like this