Friday, February 14, 2025
HomeTop Newsمحسن داوڑپر فائرنگ, زخمی خالت میں ہسپتال منتقل

محسن داوڑپر فائرنگ, زخمی خالت میں ہسپتال منتقل

Published on

محسن داوڑپر فائرنگ, زخمی خالت میں ہسپتال منتقل

نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے رہنماہ اور سابق ایم این اے محسن داوڑ وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں انتخابی نتائج میں تاخیر کے خلاف احتجاج کر رہے تھے کہ اسی دوران ان پر حملہ ہوا.
محسن داوڑ کو زخمی خالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ فائرنگ میں 2 پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کے بھی اطلاعات ہیں.
عام انتخابات 2024 میں محسن داوڑ قومی اسمبلی کے حلقہ اے این 40 پر امیدوار تھے، جس کے نتائج تاحال جاری نہیں ہوئے ہیں.
جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے محسن داوڑ پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے واقعہ کا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا ہے.

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں الگ الگ حملوں میں کم از کم چھ سکیورٹی اہلکار جاں بحق

Latest articles

آئی پی ایل 2025: رائل چیلنجرز بنگلور نے رجت پاٹیدار کو نیا کپتان مقرر کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) نے جمعرات...

چیمپئنز ٹرافی 2025: بھارتی کھلاڑی فیملی کے بغیر سفر کریں گے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے...

بنگلہ دیش نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے نیا نائب کپتان مقرر کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے...

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے...

More like this