الرئيسيةکھیلسنٹرل ایشیا والی بال لیگ ، دوسرے روز کے میچز کے نتائج...

سنٹرل ایشیا والی بال لیگ ، دوسرے روز کے میچز کے نتائج سامنے آگئے

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک تفصیلات کے مطابق سنٹرل ایشیا والی بال لیگ کے دلچسپ مقابلے اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہیں . اس ایونٹ میں سری لنکا، ترکمانستان، افغانستان، ایران اور میزبان پاکستان سمیت کل چھ ٹیمیں شامل ہیں .ایونٹ کے چوتھے میچ میں ترکمانستان اور کرغزستان آمنے سامنے تھے جہاں ترکمانستان نے کرغزستان کو تینوں سیٹس میں 25-25-25-،19-22-21 سے شکست دی .

ایونٹ کے پانچویں میچ میں میزبان پاکستان کا مقابلہ سری لنکا سے ہوا ، جہاں پاکستان نے تینوں سیٹس میں سری لنکا کو 25-25 -25 . 21-23-18 سے شکست دی .

ایونٹ کے چھٹے میچ میں ایران اور افغانستان کا مقابلہ ہوا جہاں ایران نے افغانستان کو تینوں سیٹس میں 25-25-25، 17،23،19 سے شکست دی .

تیسرے روز کے پہلے میچ میں سری لنکا اور افغانستان آج دوپہر ایک بجے مدِمقابل ہوں گے . لیگ کا دوسرا میچ کرغستان اور ایران کے درمیان 3:30 بجے کھیلا جائے گا جبکہ کے تیسرے میچ میں میزبان پاکستان اور ترکمانستان آج شام چھ بجے آمنے سامنے ہوں گے .

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this