الرئيسيةکھیلکرکٹبابر اعظم نے کامران غلام کو ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری کی مبارکباد...

بابر اعظم نے کامران غلام کو ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری کی مبارکباد دی

Published on

spot_img

بابر اعظم نے کامران غلام کو ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری کی مبارکباد دی

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے کامران غلام کو ٹیسٹ ڈیبیو پر شاندار سنچری اسکور کرنے پر مبارکباد دی۔

کامران غلام کو دوسرے ٹیسٹ کے لیے اسٹار بلے باز بابر اعظم کی جگہ پاکستان کی پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا اور انھوں نے اپنے ڈیبیو پر سنچری بنا ڈالی.

اپنے ڈیبیو ٹیسٹ پرانہوں نے اسٹار بلے باز بابر اعظم کی طرف سے زبردست تعریف حاصل کی۔

اسٹار بلے باز نے کامران کی ایک تصویر پوسٹ کی اور تصویر پر کیپشن لکھا، ’’بہت اچھا کھیلا، کامران!‘‘

Screengrabs of Babar Azam story-Instagram
Screengrabs of Babar Azam story-Instagram

اپنی پہلی ٹیسٹ سنچری کے ساتھ، کامران غلام ڈیبیو پر تین کا ہندسہ عبور کرنے والے پاکستان کے 13ویں کھلاڑی بن گئے۔

یہ کارنامہ انجام دینے والے آخری پاکستانی کھلاڑی عابد علی تھے جنہوں نے دسمبر 2019 میں سری لنکا کے خلاف سنچری بنائی تھی۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this