الرئيسيةکھیلکرکٹبابر اعظم نے ویرات کوہلی کا لسٹ اے ریکارڈ توڑ دیا

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا لسٹ اے ریکارڈ توڑ دیا

Published on

spot_img

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا لسٹ اے ریکارڈ توڑ دیا

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وائٹ بال کے کپتان بابر اعظم نے جمعرات کو ڈولفنز کے خلاف چیمپئنز ون ڈے کپ میں سنچری بنا کر زبردست واپسی کی اور لسٹ-اے کی 30 سنچریاں بنانے والے تیز ترین بلے باز بن گئے۔

اس سنچری کے بعد بابر نے لسٹ اے ریکارڈ میں اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کی جگہ لے لی۔

تنقید کا سامنا کرنے کے باوجود، دائیں ہاتھ کے بلے باز نے باؤنڈری کی طرف سات شاٹس اور3 چھکے لگانے کے بعد صرف 100 گیندوں پر 104 رنز بنا کر ناقدین کو خاموش کر دیا۔

میچ کے دوران 29 سالہ بابر کو اسٹمپ کے پیچھے سے سابق کپتان سرفراز احمد کی تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔

تاہم، 29 سالہ نوجوان نے اپنے ساتھی کھلاڑی کی اس تنقید کا کوئی جواب نہیں دیا۔

اس کی شاندار کارکردگی کے حوالے سے اسٹالینز نے ڈولفنز کو 174 رنز سے شکست دی۔

یاد رہے کہ بابر نے یہ سنگ میل صرف 180 اننگز میں حاصل کیا۔

اننگز 180- بابر اعظم، 30سنچریاں

اننگز199- ویرات کوہلی، 30 سنچریاں

اننگز225 – ہاشم آملہ،30 سنچریاں

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this