الرئيسيةکھیلاولمپکس وویمن باکسنگ:انجیلا کارینی نے ایمانی خلیف کے خلاف 46 سیکنڈ کے...

اولمپکس وویمن باکسنگ:انجیلا کارینی نے ایمانی خلیف کے خلاف 46 سیکنڈ کے بعد اولمپک فائٹ ترک کر دی

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پیرس اولمپکس کے وویمن باکسنگ ایونٹ میں اٹلی کی اینجلا کیرنی نے الجیریا کی باکسر ایمانے خیلف کے خلاف پہلے راؤنڈ کے صر ف 46 سیکنڈز کے بعد ہی لڑنے سے انکار کردیا۔

اینجلا کیرنی کا کہنا ہے کہ یہ نا انصافی ہے کیوں کہ اُن کے خیال میں الجیرین حریف خاتون باکسر کےمعیار پر پور ا نہیں اُترتیں ، الجیرین باکسر میں خاتون سے زیادہ مردوں والی خصوصیات ہیں ۔

جبکہ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کا باکسر ایمانے خلیف کےحق میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ خواتین باکسنگ میں شریک تمام باکسرشرکت کی اہلیت کےمعیار پرپورااُترتی ہیں۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this