الرئيسيةکھیلپیرس اولمپکس 2024 : میڈلز ٹیبل پر امریکا نے چین سے پہلی...

پیرس اولمپکس 2024 : میڈلز ٹیبل پر امریکا نے چین سے پہلی پوزیشن چھین لی

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق میڈلز ٹیبل پر امریکا نے سہرِ فہرست مقام حاصل کر لیا جبکہ چین دوسری پوزیشن پہ آگیا .

تفصیلات کے مطابق امریکا نے اولمپکس گیمز پیرس 2014 میں مجموعی طور پر 71 میڈلز حاصل کر کے چین کو پیچھے چھوڑ دیا جبکہ چین نے اب تک 45 میڈلز جیتے ہیں۔

امریکا 19 طلائی ، 26 چاندی اور 26 برانز کے ساتھ پہلے نمبرپر براجمان ہے، اس سے قبل اب تک چین ہی سر فہرست تھا، تاہم چین 19 سونے ، 15 چاندی اور 11برانز میڈل کے ساتھ اب دوسری پوزیشن ہے۔

فرانس 12 گولڈ (طلائی)، 14 سلور (چاندی) اور 18 برانز (کانسی) کے تمغوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے، اور چین سے محض ایک میڈل پیچھے ہے یعنی فرانس کے میڈلز کی مجموعی تعداد 44 ہو گئی ہے۔

آسٹریلیا کا 12 گولڈ، 11 سلور، 8 برانز (مجموعی 31 میڈلز) کے ساتھ چوتھا اور برطانیہ کا 10 گولڈ تمغوں کے ساتھ پانچواں نمبر ہے، اگرچہ برطانیہ کے مجموعی تمغوں کی تعداد آسٹریلیا سے زیادہ ہے یعنی 37 میڈلز حاصل کیے ہیں۔

برطانوی ایتھلیٹس گولڈ میڈلز میں 2 تمغوں کے ساتھ پیچھے ہیں ، برطانیہ نے 12 سلور 15 برانز میڈل حاصل کیے ہیں۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this