Thursday, February 13, 2025
HomeTop Newsایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو مدتِ ملازمت میں ایک...

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو مدتِ ملازمت میں ایک سال کی توسیع دے دی گئی

Published on

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو مدتِ ملازمت میں ایک سال کی توسیع دے دی گئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کر دی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ایئر چیف مارشل کی مدت ملازمت میں توسیع کی ایڈوائزری صدر آصف علی زرداری کو بھجوائی تھی اور ان کی منظوری کے بعد انہیں توسیع دے دی ہے، تاہم اس پیشرفت کے حوالے سے کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا۔

ایئر چیف مارشل ظہیر بابر فور اسٹار ایئر فورس افسر اور 16ویں چیف آف ایئر سٹاف ہیں، انہوں نے 19 مارچ 2021 کو اپنے پیشرو ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان سے فضائیہ کے بعد کمان سنبھالی تھی۔

11 مارچ کو ایئر چیف مارشل ظہیر احمد سدھو نے نومنتخب وزیر اعظم سے ملاقات کی تھی، وزیراعظم آفس سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا کہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد سدھو نے وزیراعظم شہباز شریف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

ملاقات کے دوران انہوں نے پاک فضائیہ کے پیشہ وارانہ امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

Latest articles

سہ فریقی سیریز: رضوان، آغا کی سنچری، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو کراچی نیشنل بینک اسٹیڈیم میں سلمان...

عمران خان نے آج آرمی چیف کو تیسرا خط لکھ دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کے...

بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت...

ترک صدر کی ایڈوانس ٹیم پاکستان پہنچ گئی، رجب طیب اردوان آج رات پہنچیں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان آج 2 روزہ دورے...

More like this