الرئيسيةکھیلفٹ بالفٹسال ورلڈ کپ 2024: افغانستان کا سفر راؤنڈ 16 میں اختتام پذیر

فٹسال ورلڈ کپ 2024: افغانستان کا سفر راؤنڈ 16 میں اختتام پذیر

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق افغانستان کی 2024 فٹسال ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کا اختتام راؤنڈ آف 16 میں ہوگیا۔کیونکہ انہیں پیراگوئے کے خلاف 2-1 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ میچ کے آغاز میں حمید حسینی نے 15ویں منٹ میں افغانستان کو برتری دلائی، لیکن وہ اپنی برتری کو زیادہ دیر تک برقرار نہ رکھ سکے۔

دوسرے ہاف میں، پیراگوئے نے 30ویں منٹ میں مارٹینیز کے گول سے میچ برابر کر دیا، جس کے بعد میچ اضافی وقت میں چلا گیا۔ وہاں، ایمرسن مینڈیز نے فری کِک پر گول کر کے پیراگوئے کو برتری دلائی، اور جورج ایسپینوسا نے تیسرا گول کر کے فتح یقینی بنائی۔

اور یوں افغانستان کی پہلی بار ورلڈ کپ میں شرکت راؤنڈ آف 16 پر ختم ہوئی، جبکہ پیراگوئے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this