الرئيسيةکھیلفٹ بالایبٹ آباد انتظامیہ کا پی ایف ایف گراونڈ خالی کرنے کا...

ایبٹ آباد انتظامیہ کا پی ایف ایف گراونڈ خالی کرنے کا حکم ،قومی انڈر 17 ٹیم کا تربیتی کیمپ متاثر

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد نےیکطرفہ کارروائی کرتے ہوئے پی ایف ایف کی 30 سالہ لیز قبل از وقت منسوخ کر دی جوکہ فیفا گول پروجیکٹ پاکستان کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے ۔

ایبٹ آباد ضلعی انتطامیہ نے پی ایف ایف کو گراونڈ خالی کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں ۔ جس سے ساف انڈر17چیمپئن شپ کی تیاری کیلئے قومی انڈر 17 ٹیم کا تربیتی کیمپ متاثر ہوگا کیونکہ قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ اسی گراونڈ میں شیڈول ہے ۔

پی ایف ایف کی نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک نے کہا کہ ، ضلعی انتظامیہ ایبٹ اباد کے اس فیصلے سے کھیل اور کھلاڑی دونوں متاثر ہوں گے ، وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ سے درخواست ہے کہ وہ اس واقعہ کا فوری نوٹس لیں۔

جبکہ این سی ممبر شاہد کھوکھر کا کہنا ہے کہ : ضلعی انتظامیہ ایبٹ اباد کا یہ فٹبال سرگرمیوں کے لیے انتہائی غیر سنجیدہ فیصلہ ہے، انہوں نے مزید کہا کہ اس فیصلے سے فیفا کی کروڑوں کی سرمایہ کاری ضائع ہونے کا بھی خدشہ ہے ۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this