الرئيسيةکھیلفٹ بالکوپا امریکہ: چلی اور پیرو کا دلچسپ میچ بغیر کسی گول کے...

کوپا امریکہ: چلی اور پیرو کا دلچسپ میچ بغیر کسی گول کے ختم

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق کوپا امریکہ میں پیرو اور چلی نے اپنا پہلا میچ آرلنگٹن کے اے ٹی اینڈ ٹی اسٹیڈیم میں کھیلا جو ڈرا پر ختم ہوا۔

پہلے ہاف میں، چلی کا گیند پر زیادہ کنٹرول تھا، پیرو کے 33٪ کے مقابلے میں چلی کا گیند پر 67٪ کا قبضہ رہا ۔ بہترین موقع پہلے ہاف کے اختتام پر ملا جب پیرو کی جانب سے آراؤجو نے زوردار شاٹ لگایا لیکن چلی کے گول کیپر براوو نے اسے ناکام بنا دیا ۔

دوسرے ہاف میں کوئی بھی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی جس کے باعث کھیل برابری پر ختم ہوا۔ چلی کے پاس مجموعی طور پر 11 شاٹس تھے، جس میں صرف 1 ہدف پر تھا، جبکہ پیرو کے پاس 7 شاٹس تھے، جن میں 4 ہدف تھے۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this