Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلفٹ بالپی ایف ایف اور اے آر وائی نے پاکستان بمقابلہ سعودی عرب...

پی ایف ایف اور اے آر وائی نے پاکستان بمقابلہ سعودی عرب میچ کی نشریات کے لیے اشتراک کر لیا

Published on

spot_img

لاہور – 30 مئی 2024: پاکستان فٹبال فیڈریشن اور اے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائرز راؤنڈ 2 کے آخری ہوم لیگ میچ کو نشر کرنے کے لیے اشتراک کر لیا ہے۔ یہ میچ 6 جون 2024 کو جناح اسٹیڈیم، اسلام آباد میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان کھیلا جائے گا۔

یہ میچ پاکستان بھر کے ناظرین کے لیے جوش و خروش کا باعث بنے گا اور فٹ بال کے انتہائی دلچسپ مقابلے کی اعلیٰ ،معیاری اور مکمل کوریج فراہم کرے گا۔ اس شراکت داری کے تحت اے اسپورٹس ایچ ڈی – پاکستان کا پہلا ایچ ڈی اسپورٹس چینل – سعودی عرب کے خلاف پاکستان کے آنے والے میچ کے لیے پاکستان فٹ بال کا خصوصی چینل بن جائے گا۔

اے اسپورٹس ایچ ڈی اہم میچ کی لائیو کوریج فراہم کرے گا، جس سے شائقین کو تبصرے، تفصیلی تجزیے اور خصوصی بصیرت کے ساتھ کھیل کے قریب تر لایا جائے گا۔

پاکستان کو فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر کے گروپ جی میں سعودی عرب، اردن اور تاجکستان کے ساتھ رکھا گیا ہے۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this