Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلپاکستان کو ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کی میزبانی مل گئی

پاکستان کو ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کی میزبانی مل گئی

Published on

spot_img

لاہور: پاکستان کو بیس بال فیڈریشن آف ایشیا کے اجلاس کے دوران ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کی میزبانی مل گئی۔

بیس بال فیڈریشن آف ایشیا کی ایگزیکٹو میٹنگ چینی شہر تائپے میں ہوئی جس دوران پاکستان کو ایونٹ کی میزبانی دیے جانے کی تصدیق کی گئی۔

اس موقع پر سیکرٹری پاکستان بیس بال فیڈریشن فخرعلی شاہ کا کہنا تھا کہ ایونٹ اکتوبرمیں کرانےکا ارادہ ہے، ایونٹ کےلیے وینیو اورتاریخوں کااعلان جلد ہوگا۔

Pakistan to host West Asian Baseball Cup
Pakistan to host West Asian Baseball Cup

فخرعلی شاہ کے مطابق پاکستان نے 2023 میں بھی ویسٹ ایشیا کپ کی میزبانی کی تھی۔

پاکستان بیس بال فیڈریشن کے سیکرٹری فخر علی شاہ نے مزید بتایا کہ ایونٹ میں بھارت، سری لنکا، نیپال، افغانستان، سعودی عرب اور عراق کی ٹیمیں شریک ہوں گی۔

اس کے علاوہ فلسطین اوربنگلادیش کی ٹیمیں بھی ایونٹ میں حصہ لیں گی۔

Latest articles

کرم میں تشدد جاری، ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ گئی

کرم میں جاری تشدد کی لہر کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ...

لبنان جنگ بندی کے بعد حماس غزہ میں جنگ بندی کے لئے تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے لیے...

پاکستان نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خواتین کی سلیکشن کمیٹی نے...

پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی احتجاج کی ناکامی کی ذمہ دار قرار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں احتجاج کی ناکامی کے بعد پاکستان تحریک...

More like this