الرئيسيةکھیلفٹ بالنیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راﺅنڈ ، مزید چار ٹیموں نے کوارٹر...

نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راﺅنڈ ، مزید چار ٹیموں نے کوارٹر فائنل کےلیے کوالیفائی کر لیا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک تفصیلات کے مطابق نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راﺅنڈ کے گروپ اسٹیج کے آخری روز مزید چار میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ گروپ سی سے واپڈا اور ڈبلیو ایس ٹی سی، گروپ ڈی سے ایس اے گارڈنز اور پی اے ایف نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

پہلے میچ میں، واپڈا نے ڈبلیو ایس ٹی سی کے خلاف 3-1 سے کامیابی حاصل کی،اس میچ میں شائق دوست نے شاندار ہیٹ ٹرک اسکور کی۔ ایس اے گارڈنز اور ایشیا گھی ملز کے درمیان دوسرا میچ بغیر کسی گول کے برابری پر ختم ہوا۔

تیسرے میچ میں اوٹو کرینز نے پاکستان پولیس کو 2-1 سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔ اوٹو کرینز کی جانب سے محمد سعد اور محمد شاہ زیب کے گول نے فتح کو یقینی بنایا جبکہ پاکستان پولیس کی جانب سے واحد گول فتح نے کیا۔ چوتھے میچ میں پی اے ایف نے پاکستان ریلوے پر 3-0 سے فتح حاصل کی۔ مجاہد نے دو گول جبکہ فہیم اللہ ایک گول کرنے میں کامیاب رہے۔

اس سے قبل گروپ اے اور گروپ بی سے ٹیمیں کوارٹر فائنل میں کوالیفائی کرچکی ہیں .

کوارٹر فائنل 7 اور 8 مئی کو اسلام آباد کے جناح سپورٹس کمپلیکس میں شیڈول ہیں۔

Latest articles

قاضی فائز شتر مرغ کی طرح اپنے سر کو ریت میں دبا کر عدلیہ پر بیرونی اثرات اور دباؤ کے سامنے بے حس اور...

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹس منصور علی شاہ کا فل کورٹ ریفرنس میں شرکت...

مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے خاتمے میں مدد کے لیے تیار ہیں: پیوٹن

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس...

بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ: خالد احمد دوسرے ٹیسٹ کے اسکواڈ میں شامل

بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ: خالد احمد دوسرے ٹیسٹ کے اسکواڈ میں شامل اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک)...

ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر عائد پابندی ختم

ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر عائد پابندی ختم اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کرکٹ...

More like this