Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلپاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی کا تاریخی کارنامہ

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی کا تاریخی کارنامہ

Published on

spot_img

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی مکالو سر کر لی جس کی بلندی 8485میٹر ہے۔نائلہ کیانی نے اتوار کی صبح نیپال میں واقع دنیا کی پانچویں بڑی چوٹی مکالو سر کر کے تاریخی سنگ میل عبور کیا ہے ، نائلہ کیانی پاکستان کی تاریخ میں 8ہزار میٹر کی 11چوٹیاں سر کرنے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔

نائلہ کیانی یہ کارنامہ سرانجام دینے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما ہیں، واضح رہے گوجرخان سے تعلق رکھنے والی نائلہ کیانی ،نے امارات سے ایرو سپیس انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کرکے کچھ عرصے ایرو سپیس انجینئرنگ کے شعبے میں بھی کام کیا تھا تاہم اب وہ اپنے شوہر کے ساتھ دبئی میں مقیم ہیں جہاں اس وقت وہ ہیکنگ کے شعبے سے وابستہ ہیں۔
یہ بھی پڑھیں
چاند پر جانے کے کیا فائدہ؟

Latest articles

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ...

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہوگیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز...

گلوبل سپر لیگ: گیانا ایمیزون واریئرز نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گلوبل سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں...

آسٹریلیا کا بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے 13 رکنی اسکواڈ برقرار رکھنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کوچ اور سلیکٹر اینڈریو میکڈونلڈ نے تصدیق کی...

More like this