الرئيسيةTop Newsوزارتِ ہوابازی کی ویب سائٹ ہیک

وزارتِ ہوابازی کی ویب سائٹ ہیک

Published on

spot_img

وزارتِ ہوابازی کی ویب سائٹ ہیک

وزارتِ ہوابازی کی ویب سائٹ پر چند گھنٹوں میں دو سائبر حملے کیئے گئے ، گس سےوزارتِ ہوابازی کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی ہے، ویب سائٹ پر غیر ملکی زبان میں پیغام آتا رہا اوربعد میں ویب سائٹ مکمل غیر فعال ہوگئی۔

وزارت ہوابازی کی ویب سائٹ پر چند گھنٹوں میں دو سائبر اٹیک ہوئے، پہلے سائبر بار حملے کے بعد ویب سائٹ کو بحال کیا گیا تاہم دوسرحملے کے بعد ایک بارپھر ویب سائٹ ہیک کرلی گئی،تاحال ویب سائٹ بحال کا کام جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزارت ہوابازی کی ویب سائٹ کو ہیک کرلیا گیا تھا، وفاقی ادارے کی ویب سائٹ پر سائبر اٹیک حملہ ہوا جس کے بعد ویب سائٹ پرغیرملکی زبان میں پیغام آرہا تھا۔

ذرائع کے مطابق وزارت ہوابازی کے آئی ٹی ماہرین نے ویب سائٹ پر پہلے سائبر حملے کے بعد بحالی کا کام شروع کیا اور بحال کردیا تاہم کچھ گھنٹے گزرنے کے بعد ایک اور سائبر حملہ ہوا جس کے بعد سے وزارت ہوابازی کی ویب سائٹ مکمل غیر فعال ہوگئی اور ویب سائٹ پر موجود تمام معلومات غائب ہوگئی،
اس حوالے سے وزارت ہوابازی حکام کا کہنا ہے کہ آئی ٹی ماہرین نے ویب سائٹ بحالی کے لیے کام شروع کردیا ہے،

واضح رہے کہ چند سال قبل بھی بھارتی ہیکرز کی جانب سے وزارت دفاع، کابینہ ڈویژن، وزارت اطلاعات اور وزارت مواصلات سمیت متعدد وزارتوں کی ویب سائٹوں کو ہیک کرنے کا واقعہ بھی پیش آیا تھا۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this