الرئيسيةTop Newsدریائے سندھ کا پانی زہریلا ہو رہا ہے، وزیر آبپاشی نے شہریوں...

دریائے سندھ کا پانی زہریلا ہو رہا ہے، وزیر آبپاشی نے شہریوں کو خبردار کر دیا

Published on

spot_img

دریائے سندھ کا پانی زہریلا ہو رہا ہے، وزیر آبپاشی نے شہریوں کو خبردار کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خوراک و آبپاشی سندھ جام خان شورو کا کہنا ہے کہ دریائے سندھ میں کوٹری بیراج کے مقام پر پانی میں ٹی ڈی ایس (Total Dissolved Solids ) بڑھ رہا ہے جس کے باعث پانی زہریلا ہو رہا ہے۔

اپنے ایک بیان میں وزیر خوراک و آبپاشی سندھ جام خان شورو کا کہنا تھا کہ حیدرآباد کے شہریوں پر خطرہ منڈلا رہا ہے، پانی کو اگر ابال بھی لیں تو صاف نہیں ہو رہا۔

انہوں نے کہا کہ دریائے سندھ کوٹری بیراج کے مقام پر پانی میں ٹی ڈی ایس (Total Dissolved Solids ) بڑھ رہا ہے اور پانی زہریلا ہو رہا ہے۔

وزیر خوراک و آبپاشی سندھ جام خان شورو کے مطابق ارسا کا کہنا ہے کہ سندھ کو پانی نہیں دیا جا رہا، سکھر بیراج سے اضافی پانی چھوڑ رہے ہیں تاکہ کوئی سانحہ نہ ہو۔

انھوں نے مزید کہا کہ 2005 میں بھی پانی زہریلا ہونے سے سینکڑوں اموات ہوئی تھیں۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this