Thursday, November 14, 2024
Homeپاکستانوزیراعظم ریاض انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کے لیے رواں ہفتے سعودی عرب...

وزیراعظم ریاض انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کے لیے رواں ہفتے سعودی عرب روانہ ہوں گے

Published on

spot_img

وزیراعظم ریاض انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کے لیے رواں ہفتے سعودی عرب روانہ ہوں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف رواں ہفتے سودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ ریاض انویسٹمنٹ فورم 2024 میں شرکت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف رواں ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے جہاں وہ ریاض انویسٹمنٹ فورم 2024 میں شرکت کریں گے۔

اس کے علاوہ وزیر اعظم شہباز شریف کا 31 اکتوبر کو قطر جانے کا منصوبہ ہے جہاں وزیر اعظم کے دورے کے دوران پاک قطر تعلقات پر بات ہو گی۔

اس کے علاوہ شہباز شریف آئندہ ماہ ہونے والی کوپ 29 میں بھی پاکستان کی نمائندگی کریں گے جہاں یہ کانفرنس 11 نومبر سے آذربائیجان میں ہو گی۔

Latest articles

چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی ٹیم پاکستان آئی تو شاندار استقبال کریں گے، محمد رضوان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وائٹ بال کے کپتان محمد رضوان...

محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کے لیے اوپننگ جوڑی پر خاموشی توڑ دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وائٹ بال کپتان محمد رضوان نے...

پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے تربیتی سیشن کا انعقاد

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف آئندہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے...

بابر اعظم نے اپنی ٹیسٹ جرسی عثمان خواجہ فاؤنڈیشن کو عطیہ کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے...

More like this