الرئيسيةکھیلکرکٹنیدر لینڈز کےواحدکرکٹر جن کا گھر گراؤنڈ میں ہے

نیدر لینڈز کےواحدکرکٹر جن کا گھر گراؤنڈ میں ہے

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیدر لینڈز کے تیز گیند باز ویوین کنگما کا گھر گراؤنڈ میں ہونے کے باعث انہیں ہوم ایڈوانٹیج حاصل ہے۔

وور برگ کرکٹ کلب کی گراؤنڈ پر سہہ فریقی کرکٹ سیریز کے میچز کھیلے جا رہے ہیں سیریز میں نیدرلینڈز ، اسکاٹ لینڈ اور آئر لینڈ کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں ۔

تیز گیند باز کو نیدرلینڈز کے شہر ہیگ میں گھر کے ساتھ ہی تمام سہولیات میسر ہیں کیونکہ ویوین کنگما کا گھر کرکٹ گراؤنڈ کے عقبی حصے میں ہے۔

ویوین کنگما کو پریکٹس سیشن اور میچز کے لیے میلوں کا سفر طے نہیں کرنا پڑتی یہی وجہ ہے کہ ویوین کنگما گھر کے پچھلے حصے سے نکل کر گراؤنڈ میں چلے جاتے ہیں۔

یاد رہے کہ ویوین کنگما اسکاٹ لینڈ کے خلاف میچ میں بہترین کھلاڑی قرار پائے انہوں نے 4 وکٹیں حاصل کر کے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this