Friday, February 14, 2025
Homeتازہ ترینعلی محمد خان سمیت تحریک انصاف کےمتعدد امیدواروں نے کاغذات مسترد...

علی محمد خان سمیت تحریک انصاف کےمتعدد امیدواروں نے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیل دائر کردی

Published on

علی محمد خان سمیت تحریک انصاف کےمتعدد امیدواروں نے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیل دائر کردی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونےکے خلاف اپیل دائرکردی۔

تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 23 مردان کےلیےکاغذات جمع کرائے جو آر او نے مسترد کردیے۔

علی محمد خان سمیت تحریک انصاف کے 8 امیدواروں نےکاغذات مسترد کیے جانے کے خلاف اپیلیں دائر کیں۔

این اے 21 مردان سے پی ٹی آئی کے امیدوار مجاہد خان، پی کے57 سے ظاہر شاہ طورو، پی کے 58 سے عبدالسلام نے اپیل دائر کی ہے۔

اس کے علاوہ پی کے 60 سے امیدوار افتخار مشوانی، پی کے 56 سے امیر فرزند خان، این اے 35 کوہاٹ سے آفتاب عالم اور این اے31 ہنگو سے یوسف خان نے اپیل دائر کی۔

الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس شکیل احمد اپیلوں پر سماعت کریں گے۔

Latest articles

آئی پی ایل 2025: رائل چیلنجرز بنگلور نے رجت پاٹیدار کو نیا کپتان مقرر کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) نے جمعرات...

چیمپئنز ٹرافی 2025: بھارتی کھلاڑی فیملی کے بغیر سفر کریں گے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے...

بنگلہ دیش نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے نیا نائب کپتان مقرر کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے...

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے...

More like this