Saturday, January 18, 2025
Homeبین الاقوامیسعودی عرب امریکا سے 2.8 ارب ڈالر کا فوجی سامان خریدے گا،امریکی...

سعودی عرب امریکا سے 2.8 ارب ڈالر کا فوجی سامان خریدے گا،امریکی دفتر خارجہ کی منظوری

Published on

سعودی عرب امریکا سے 2.8 ارب ڈالر کا فوجی سامان خریدے گا،امریکی دفتر خارجہ کی منظوری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب امریکا سے 2.8 ارب ڈالر کا فوجی سامان خریدے گا۔خبر رساں ادارے العربیہ اردو کے مطابق امریکی دفتر خارجہ نے سعودی عرب کے لیے فوجی نوعیت کی لاجسٹکس کو بہتر بنانے کے معاہدے کی منظوری دی ہے جس کے تحت سعودی عرب امریکا سےدو ارب80کروڑ ڈالر کا فوجی سازو سامان خرید ے گا۔

منگل کے روز پینٹاگون نے اس سلسلے میں جاری کردہ ایک بیان میں تصدیق کرتے ہوئے کہا ‘اس سامان کی خریداری سے سعودی عرب کی اپنے لیے موجودہ اور مستقبل کے خطرات کو روکنے کی صلاحیت میں بہتری ہو گی۔

Latest articles

سہ ملکی ون ڈے سیریز کے نظر ثانی شدہ شیڈول کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کراچی میں سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز...

بھارت کی فوجی قیادت کی حالیہ شرانگیزی

حال ہی میں بھارتی فوجی قیادت نے پاکستان سے متعلق کچھ شر انگیز...

بھارت کا چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اسکواڈ کا اعلان، محمد شامی کی واپسی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان نے ہفتے کے روز انگلینڈ کے خلاف...

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں 202 رنز کی برتری حاصل کر لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ہفتہ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف...

More like this