Wednesday, December 11, 2024
Homeپاکستانصوبائی کابینہ کا اجلاس،45لاکھ صارفین کے لئے سولر سسٹم لا رہے ہیں،مریم...

صوبائی کابینہ کا اجلاس،45لاکھ صارفین کے لئے سولر سسٹم لا رہے ہیں،مریم نواز

Published on

صوبائی کابینہ کا اجلاس،45لاکھ صارفین کے لئے سولر سسٹم لا رہے ہیں،مریم نواز

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 11واں اجلاس منعقد ہوا.

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا کہ 500یونٹ تک خرچ کرنے والے 45لاکھ صارفین کے لئے سولر سسٹم لا رہے ہیں .

انہوں نے کہا کہ بجلی کے بل بڑھنے کی وجہ سے عوام میں بے چینی ہے، اپنی ٹیم سے مل کر اس کاحل تلاش کیا .

مریم نوازشریف نے کہا کہ پنجاب کی سوشل اکنامک رجسٹری کام شروع کررہی ہے.

انہوں نے کہا کہ پروٹیکٹڈ صارفین کے لئے ٹیکس واپس لینا خوش آئند امر ہے .

مریم نوازشریف نے کہا کہ گندم نہ خریدنے کے باوجود آٹے کے نرخ کنٹرول کرنا آسان امر نہیں .

وزیراعلیٰ نے کہا کہ آٹے کے نرخ 200روپے بڑھنے پر اپنی ٹیم کو فورا بلا لیا .

مریم نوازشریف نے کہا کہ آٹا سستا رکھنے کے لئے مانیٹرنگ اور عملدرآمدضروری امر ہے .

Latest articles

شاہین آفریدی نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی...

جارج لنڈے کی بدولت، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 11 رنز سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جارج لنڈے نے 48 رنز کی تیز رفتار...

جنوبی افریقہ کا پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق منگل کو کنگس میڈ میں پاکستان کے خلاف...

محمد سراج، ٹریوس ہیڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج اور آسٹریلیا...

More like this