Tuesday, December 3, 2024
Homeپاکستانخیبرپختونخوا کے پرائمری اساتذہ نے سکول بند کردئیے

خیبرپختونخوا کے پرائمری اساتذہ نے سکول بند کردئیے

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن آج جناح پارک میں دھرنا دینگے۔

ایپٹا کے صدر عزیز اللہ نے بتایا کہ صوبہ بھر کے پرائمری سکولوں میں تدریسی عمل بند کر دیا گیاہے۔

صدر عزیز اللہ نے کہا کہ صوبہ بھر سے تمام پرائمری سکولوں کے اساتذہ 11 بجے کے بعد جناح پارک پہنچیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ صوبے میں اس وقت 26 ہزار سے زائد پرائمری سکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں بند کردی گئی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ایک لاکھ سے زائد پرائمری اساتذہ احتجاج کے لیے پشاور پہنچیں گے۔

صدر عزیز اللہ نے کہا کہ صوبائی حکومت نے کابینہ سے منظور شدہ اپ گریڈیشن کا فیصلے پر عمل نہیں کیا۔

اساتذہ کا تحریری اعلامیہ ملنے اور مطالبات منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان۔

Latest articles

محسن نقوی کی پاکستان بلائنڈ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

سفیان کی بدولت، پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سفیان مقیم کی 5 وکٹ کی بدولت...

رگبی لیگ کے سابق سربراہ کرکٹ آسٹریلیا کے نئے چیف ایگزیکٹیو نامزد

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے منگل کے روز تجربہ کار...

پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر پہلی بار بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے منگل کو ملتان...

More like this