الرئيسيةکھیلکرکٹپاکستان بمقابلہ انگلینڈ: شاداب خان نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں سنگ میل...

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: شاداب خان نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں سنگ میل عبور کر لیا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آل راؤنڈر شاداب خان اوول، لندن میں انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی ٹوئنٹینمایاں ہونےکے بعد 100 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے والے چوتھے پاکستانی کرکٹر بن گئے۔

نوجوان پاکستانی کھلاڑیوں کی ایلیٹ لسٹ میں شامل ہوگئے جس میں شعیب ملک، محمد حفیظ اور موجودہ کپتان بابر اعظم شامل ہیں۔

ملک نے 123 جبکہ بابر اور حفیظ نے بالترتیب 119 میچ کھیلے ہیں اس میچ سے پہلے شاداب نے 107 وکٹیں حاصل کی ہیں جو کہ کسی پاکستانی باؤلر کی سب سے زیادہ وکٹیں ہیں انہوں نے 48 اننگز میں 625 رنز بنائے۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this