الرئيسيةکھیلکرکٹپاکستان بمقابلہ انگلینڈ: تیسرے ٹیسٹ میں زاہد کی جگہ محمد علی کو...

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: تیسرے ٹیسٹ میں زاہد کی جگہ محمد علی کو شامل کرنے کا امکان

Published on

spot_img

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: تیسرے ٹیسٹ میں زاہد کی جگہ محمد علی کو شامل کرنے کا امکان

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) ذرائع کے مطابق جمعرات 24 اکتوبر کو شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے اپنی پلیئنگ الیون میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ میڈیم پیسر محمد علی فیصلہ کن ٹیسٹ میں لیگ اسپنر زاہد محمود کی جگہ لیں گے۔

اس فیصلے کا مقصد کھردری سطح پر ریورس سوئنگ کو استعمال کرنا ہے اور ٹیم مینجمنٹ کی حکمت عملی کے مطابق علی اس کے لیے بہترین آپشن ہیں۔

اکتیس سالہ علی گزشتہ دو روز سے کوچنگ سٹاف کی نگرانی میں نیٹ میں باؤلنگ کر رہے ہیں۔

یہاں یہ بات قابل غور ہے کہ پاکستان اور انگلینڈ دونوں نے سیریز میں ایک ایک فتح حاصل کی ہے۔

تیسرا اور آخری ٹیسٹ مینز ان گرین اور انگلش ٹیم کے درمیان سیریز کا فیصلہ کن معرکہ ہوگا۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this