الرئيسيةکھیلکرکٹپاکستان بمقابلہ انگلینڈ: بابر اعظم کا شاداب خان کی خراب...

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: بابر اعظم کا شاداب خان کی خراب کارکردگی پر دفاع

Published on

spot_img

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ بابر اعظم کا شاداب خان کی خراب کارکردگی پر دفاع

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے آل راؤنڈر شاداب خان کا دفاع کیا جنہوں نے انگلینڈ کے خلاف چار میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں گیند کے ساتھ مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

شاداب مہمانوں کے لئے گیند کے ساتھ بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے تھے کیونکہ انہوں نے بغیر کوئی وکٹ لیے چار اوورز میں 55 رنز دیے۔

دریں اثنا، بابر امید کر رہے ہیں کہ شاداب مضبوط کارکردگی کے ساتھ واپس آئیں گے کیونکہ ایک کھلاڑی پر برے دن آتے ہیں۔

انہوں نے کھیل کے بعد کہا کہ برے دن کبھی کبھی کھلاڑی پر آتے ہیں شاداب جس قسم کا کھلاڑی ہے ہم جانتے ہیں کہ وہ بیٹنگباؤلنگ اور خاص طور پر فیلڈنگ میں ہمارے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہے وہ واپسی کرے گے.

یاد رہے کہ پاکستان کے خلاف آخری 11 ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کی یہ آٹھویں جیت تھی۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this