Monday, January 13, 2025
Homeپاکستاننوید انتھونی سندھ اسمبلی کے پہلے کرسچن ڈپٹی اسپیکر بن گئے

نوید انتھونی سندھ اسمبلی کے پہلے کرسچن ڈپٹی اسپیکر بن گئے

Published on

نوید انتھونی سندھ اسمبلی کے پہلے کرسچن ڈپٹی اسپیکر بن گئے

اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے انتھونی نوید سندھ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے۔

سندھ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کے لیے پیپلز پارٹی کے نوید انتھونی اور ایم کیو ایم کے راشد خان کے راشد خان کے درمیان مقابلہ ہوا.

ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی کے لیے کُل 147 ووٹ ڈالے گئے جن میں سے پیپلزپارٹی کے نوید انتھونی کو 111 جبکہ ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی اسپیکر کے امیدوار راشد خان کو 36 ووٹ ملے۔

بعد ازاں نوید انتھونی نے ڈپٹی اسپیکر کے عہدے کا حلف اٹھایا۔

Latest articles

ارشد ندیم کی پی ایس ایل ڈرافٹ میں شرکت، ملتان سلطانز کے انتخاب کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے جیولین تھرو کے سنسنی خیز اور...

جنوبی افریقہ نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے پیر کو پاکستان اور متحدہ...

روری لیونارڈ کی شاندار کارکردگی، برطانوی ایتھلیٹ کا 10 کلومیٹر کا ریکارڈ توڑنے کے قریب

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ویلنشیا میں ہونے والی 10...

لاس اینجلس کی آگ کھیلوں کے منتظمین کے لیے ایک انتباہ ہے: ماہرین

کھیلوں کے ماہرین کا کہنا ہے کہ لاس اینجلس کی آگ کھیلوں کے بڑے...

More like this