Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

نیب کی ٹیمیں تفتیش نہیں کر تیں، بیٹھ کر گپیں مارتے ہیں،عمران خان

322386787_995552328073060_5926842055426503336_n

نیب کی ٹیمیں تفتیش نہیں کر تیں، بیٹھ کر گپیں مارتے ہیں،عمران خان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان نے بتایا نیب کی ٹیمیں تفتیش نہیں کر رہیں، بیٹھ کر گپیں مارتے ہیں۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے بتایا نیب کی ٹیمیں چھ چھ گھنٹے تک کوئی تفتیش نہیں کر رہیں، پندرہ منٹ سوال کرتے ہیں پھر بیٹھ کر گپیں مار رہے ہوتے ہیں تاکہ باہر یہ تاثر دیا جا سکے کہ انتہائی سنجیدہ تحقیقات جاری ہیں۔

نعیم حیدر پنجوتھا ن کا کہنا تھا کہ آج خان صاحب سے بات ہوئی ہے، میں نے پوچھا 11، 11گھنٹے تفتیش ہوئی تو کیا سوالات کیے، جس پر انہوں نے بتایا کہ ’آتے تھے، بس دس پندرہ منٹ سوالات ہوتے تھے، اس کے بعد وہ گپے مار رہے تھے، امپریشن باہر جانے کیلئے جی بڑی پروسیڈنگ ہو رہی ہے، بڑے اندر شواہد نکل رہے ہیں، یا عمران خان صاحب سیٹیسفائی نہیں کر پا رہے، اسی لیے ٹیموں پر ٹیمیں تشکیل دے کر وہاں بھیجی جا رہی ہیں‘۔

نعیم حیدر پنجوتھا نے بتایا کہ تفتیش کے دوران عمران خان نے کہا کہ’ہم تو مان رہے ہیں کہ القادر ٹرسٹ کیس جو آپ نے بنایا ہے اس کے اندر 190 ملین پاؤنڈز جو ریکارڈ کا حصہ ہے وہ سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں پڑا ہے، اور میں اور بی بی القادر ٹرسٹ میں ٹرسٹی تھے، اس میں میرا کوئی بینیفٹ نہیں ہے’۔ انہوں نے کہا کہ ملک ریاض نے یہ زمین 190 ملین پاؤنڈز معاملے سے پہلے عمران خان کو دی تھی۔

نعیم پنجوتھا نے کہا کہ نیب عدالت میں جاکر بیان دیتی رہی ہے کہ موجودہ جو دستور ہے اس کے مطابق 10 دن ریویژن کی حد ہے، جب عدالت نے لا منسٹری سے وہ قانون منگوایا تو اس سے واضح ہوگیا کہ انہوں نے غلط بیانی کی ہے، اور انہوں نے پھر معذرت کی۔ اس کے بعد ہمیں لگا کہ ہماری درخواستیں بحال ہوں گی لیکن وہ خارج کردی گئیں کیونکہ نیب نے گرفتاری ڈال دی تھی۔ انہوں نے کہا کہ ’نیب بار بار تاریخ ہی اس وجہ سے لے رہی تھی کیونکہ وہ چاہتے تھے کہ درمیان میں گرفتاری ہوجائے‘۔

Post navigation

Previous: سی ایس ایس سے موت کا سفر ،نوجوان سرکاری افسر نے مبینہ خود کشی کر لی
Next: 
ایشین چیمپیئنز لیگ 2023 ، ایرانی کلب پرسیپولیس اور سعودی عرب کے النصر فٹبال کلب کے درمیان میچ۔

Pakistan's stance prevails, the world rejects Indian narrative
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

پاکستان کا مؤقف غالب، دنیا نے بھارتی بیانیہ مسترد کر دیا

Trump's important announcement, hopes for a deal with Iran, announcement of temporary suspension of Project Freedom
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اہم اعلان، ایران سے معاہدے کی امید ، پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روکنے کا اعلان

New dispute in the Strait of Hormuz Iran accuses the US of attacking passenger ships and killing 5 civilians
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں نیا تنازع: ایران کا امریکا پر مسافر کشتیوں پر حملے اور 5 شہری ہلاکتوں کا الزام

یہ بھی پڑہیے

PCB announces home ODI series against Australia-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے آسٹریلیا کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز کا اعلان کر دیا

Pakistan Women beat Zimbabwe by a huge margin of 206 runs in the second ODI match.-PCB
  • کھیل

پاکستان ویمن نے دوسرے ون ڈے میچ میں زمبابوے کو 206 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیدی

Pakistan's stance prevails, the world rejects Indian narrative
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

پاکستان کا مؤقف غالب، دنیا نے بھارتی بیانیہ مسترد کر دیا

Trump's important announcement, hopes for a deal with Iran, announcement of temporary suspension of Project Freedom
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اہم اعلان، ایران سے معاہدے کی امید ، پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روکنے کا اعلان

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Trump's important announcement, hopes for a deal with Iran, announcement of temporary suspension of Project Freedom
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اہم اعلان، ایران سے معاہدے کی امید ، پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روکنے کا اعلان

New dispute in the Strait of Hormuz Iran accuses the US of attacking passenger ships and killing 5 civilians
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں نیا تنازع: ایران کا امریکا پر مسافر کشتیوں پر حملے اور 5 شہری ہلاکتوں کا الزام

Engineer Mirza case Court declares Council of Islamic Ideology opinion null and void
  • Top News
  • پاکستان

انجینئر مرزا کیس: عدالت نے اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کالعدم قرار دے دی

Drone attack on Fujairah oil zone, UAE claims to have shot down Iranian missile
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

فجیرہ آئل زون پر ڈرون حملہ، یو اے ای نے ایرانی میزائل مار گرانے کا دعویٰ

Efforts to reduce regional tensions Iran and Jordan trust Pakistan's diplomatic role
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

علاقائی کشیدگی میں کمی کی کوششیں: ایران اور اردن کا پاکستان کے سفارتی کردار پر اعتماد

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.