Friday, January 10, 2025
HomeTop Newsمیر سرفراز بگٹی استعفیٰ دینے کو تیار,کس سیاسی جماعت کو جوائن...

میر سرفراز بگٹی استعفیٰ دینے کو تیار,کس سیاسی جماعت کو جوائن کرینگے.؟

Published on

میر سرفراز بگٹی استعفیٰ دینے کو تیار,کس سیاسی جماعت کو جوائن کرینگے.؟

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نگراں وفاقی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی استعفیٰ دینے کو تیار,کسی بھی وقت نگراں وزارت سے استعفیٰ دے کر پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کریں گے۔

اہم ذرائع نے “اردو انٹرنیشنل “ کو بتایا ہے کہ نگراں وفاقی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ اگلے چند روز میں نگراں وزارت سے استعفٰی دے کر رکن بلوچستان اسمبلی کیلئے الیکشن میں اُمیدوار بنو ں گا۔
اُنہوں نے مزید کہا ہے کہ استعفیٰ دینے کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن میں ساتھیوں سمیت شمولیت اختیار کرو گا۔

یاد رہے الیکشن کمیشن آف پاکستان اور آئین پاکستان کے ضابطہ اخلاق کے مطابق اگر کوئی شخص نگراں کابینہ کا حصہ ہے تو وہ پہلے اپنی وزارت سے استعفیٰ دے گا پھر وہ الیکشن لڑنے کا اہل ہوگا۔

اہم ذرائع نے “اردو انٹرنیشنل “میڈیا کو یہ بھی بتایا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کے تمام معاملات پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی قیادت کے ساتھ طے پا چکے ہیں اگلے دو ہفتے کے دوران کسی بھی وقت میر سرفراز بگٹی اپنا استعفٰی وزیراعظم کو پیش کر دیں گے۔

میر سرفراز بگٹی صوبائی اسمبلی کے لیے ڈیرہ بگٹی سے الیکشن لڑیں گے.

یاد رہے میر سرفراز بگٹی 2018 کے جنرل انتخابات میں اپنے مخالف امیدوار نوابزادہ گہرام بگٹی سے 10 ہزار 78 ووٹوں سے ہارے تھے, اگر میر سرفراز بگٹی 2024 کے الیکشن میں فتح یاب ہوتے ہیں تو انہیں سینٹ کی رکنیت سے بھی استعفی دینا پڑے گا۔

Latest articles

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 ڈرافٹ کیلئے مقامی کھلاڑیوں کی سلور کیٹیگری کی فہرست جاری کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات...

بی بی ایل: محمد حسنین نے سڈنی تھنڈر کو جوائن کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین آسٹریلیائی...

ڈیرن گف پی ایس ایل 10 کیلئے لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز نے جمعرات کو انگلش فاسٹ باؤلر...

چار سال بعد پہلی مرتبہ پی آئی اے کی پرواز کل فرانس کیلئے روانہ ہوگی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز چار سال...

More like this