Thursday, February 6, 2025
Homeپاکستاناسلام آباد ہائی کورٹ میں3 نئے ججز آنے کے بعد انتظامی طور...

اسلام آباد ہائی کورٹ میں3 نئے ججز آنے کے بعد انتظامی طور پر بڑی تبدیلیاں

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ میں 3 نئے ججز کے آنے کے بعد انتظامی طور بڑی تبدیلیاں آگئیں، جسٹس محسن اختر کیانی کو ہٹا کر جسٹس سرفراز ڈوگر اے ٹی سی اور احتساب عدالتوں کے انتظامی جج تعینات کردیے گئے۔

جسٹس محسن اختر کیانی اس سے قبل اے ٹی سی احتساب عدالتوں کے انتظامی جج تھے، چیف جسٹس عامر فاروق کی منظوری سے آفس آرڈر جاری کیے گئے۔

اس کے علاوہ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی جگہ جسٹس اعظم خان کو ڈسٹرکٹ کورٹس ویسٹ کا انتظامی جج تعینات کر دیا گیا۔

آفس آرڈر کے مطابق جسٹس ارباب محمد طاہر ایف آئی اے کورٹس کے انتظامی جج اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز بنکنگ کورٹس کی انتظامی جج تعینات کیے گئے ہیں۔

Latest articles

چیمپئنز ٹرافی: عاقب جاوید نے خوشدل اور فہیم کو سلیکٹ کرنے کی وجہ بتادی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے میچ آفیشل کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بدھ...

بھارت کے ابھیشیک شرما کی ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ میں بڑی چھلانگ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان کے دھماکہ خیز اوپنر ابھیشیک شرما نے...

آئی سی سی سہ ملکی سیریز کے بعد چیمپئنز ٹرافی کے مقامات کا کنٹرول سنبھال لےگا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سہ ملکی...

More like this