الرئيسيةTop Newsخیبرپختونخوا: کرم میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی، 4 مزدور جاں بحق

خیبرپختونخوا: کرم میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی، 4 مزدور جاں بحق

Published on

spot_img

خیبرپختونخوا: کرم میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی، 4 مزدور جاں بحق

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع کرم میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد سمیت 4 مزدور جاں بحق ہو گئے۔

ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود نےمیڈیا کو بتایا کہ وسطی کرم کے دور دراز علاقہ ڈنڈ خوئیدادخیل میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکا ہوا اور کان بیٹھ گئی، جس کے نتیجے میں 4 افراد جان بحق ہو گئے۔

انہوں نے بتایا کہ جاں بحق افراد کا تعلق سوات سے ہے، جن میں شاہ رخ خان اور ایک ہی خاندان کے تین افراد حکیم زادہ، بیٹا دانش خان اور بھائی شرین زادہ شامل ہیں، مقامی قبائل اور کان کے قریب مزدوروں نے کارروائی کرکے لاشوں کو نکال لیا۔

ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود کا کہنا ہے کہ واقعے کے حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہے۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this