Monday, February 10, 2025
Homeپاکستانکراچی سینٹرل جیل میں قیدیوں سے آن لائن ملاقات کیلئے انتظامات مکمل

کراچی سینٹرل جیل میں قیدیوں سے آن لائن ملاقات کیلئے انتظامات مکمل

Published on

کراچی سنٹرل جیل میں قیدیوں سے انلائن ملاقات کیلئے انتظامات مکمل : نگران وزیر خارجہ سندھ

تفصیلات کے مطابق کراچی سنٹرل جیل میں قیدیوں سے انلائن ملاقات کے تمام انتظامات مکمل ہو چکے ہیں جس کے زریعے قیدی اپنے اہل خانہ سے انلائن ملاقات کرینگے.
نگران وزیر داخلہ سندھ حارث نواز نے صحافیوں سے گفتگوں کرتے ہوئے بتایا کہ سنٹرل جیل کراچی میں ایک سہولت سنٹر قائم کی گئی ہے اور ایک ایسی ایپلیکیشن تیار کی گئی ہے جس کے زریعے قیدیوں کے اہل خانہ ملاقات کے لئے آنے سے پہلے اپوائنٹمنٹ لینگےاور پھر ملاقات کرینگے.
اِس ایپلیکشن کا بنیادی مقصد قیدیوں اور اُن کے اہل خانہ کے درمیان ملاقات کے طریقہ کار کو آسان بنانا ہے کیونکہ لوگ بہت دور دراز سے اپنے پیاروں کو ملنے آتے اور پھر خالی ہاتھ واپس چلے جاتے لیکن اِس ایپلیکیشن کے زریعے قیدیوں کے اہل خانہ بغیر کسی انتظار کے اپنے پیاروں سے ملاقات کر سکتے ہیں.

Latest articles

اسلام آباد: وکلا کی ریڈزون جانے کی کوشش، پولیس سے جھڑپ، سری نگر ہائی وے پر دھرنا

اردو انٹرنیشنل: 26 ویں آئینی ترمیم اور جوڈیشل کمیشن کے آج ہونے والے اجلاس...

سعودی عرب نے ایک بار پھر فلسطینیوں کی بے دخلی سے متعلق اسرائیلی وزیر اعظم کا بیان مسترد کردیا

سعودی عرب نے ایک بار پھر اسرائیلی وزیرِ اعظم بینجمن نیتن یاہو کے فلسطینیوں...

ٹرمپ کا اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے میں تاخیر پر برہمی کا اظہار

اردو انٹرنیشنل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ...

مودی کا دورۂ امریکہ: بھارت کا تجارتی کشیدگی سے بچنے کے لیے ٹیرف میں کمی پر غور

اردو انٹرنیشنل بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اس وقت امریکہ کے دورے پر...

More like this