الرئيسيةکھیلکرکٹجے شاہ ایشین کرکٹ کونسل کے عہدہ صدارت پر فائز

جے شاہ ایشین کرکٹ کونسل کے عہدہ صدارت پر فائز

Published on

spot_img

جے شاہ ایشین کرکٹ کونسل کے عہدہ صدارت پر فائز

اردو انٹر نیشنل (لاہور) تفصیلات کے مطابق ، آئی سی سی کا سالانہ اجلاس انڈونیشیا کے مقام بالی میں منعقد ہوا جس میں ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت کا فیصلہ کیا گیا۔جے شاہ جو رواں سال ایشین کرکٹ کونسل کے صدر ہیں، کو ایک بار پھر اومان، بنگلا دیش اور افغانستان کی حمایت کی وجہ سے دوبارہ صدر منتخب کرلیا گیا،اب وہ مزید ایک سال کے لیے ایشین کرکٹ کونسل کی قیادت کریں گے جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ اگلے سال ایشین کرکٹ کونسل کی سربراہی کرے گا۔

اومان، بنگلا دیش اور افغانستان نے جے شاہ، کی حمایت کی جس کی وجہ سے بھارتی امیدوار جے شاہ کو ایشین کرکٹ کونسل کا صدرنامزد کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل کی چیئرمین شپ ، اس کے ارکان کے درمیان معمول کی بنیاد پرچلتی ہے۔ بنگلہ دیش کے بعد سری لنکا کی باری تھی.
اب کی بار ، پھر سالانہ جنرل کونسل اجلاس میں سری لنکا نے جے شاہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی درخواست کی جسے رکن ممالک نے قبول کر لیا، یاد رہے اس بار سری لنکا کرکٹ بورڈ کی چیئرمین شپ کی باری تھی.
جے شاہ دوسری بار ایشین کرکٹ کونسل کے صدارتی عہدے پر فائز ہو گئے.

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this