Saturday, November 9, 2024
Homeاسرائیلغزہ میں اسرائیلی فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے میں تباہ، 2 فوجی...

غزہ میں اسرائیلی فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے میں تباہ، 2 فوجی ہلاک ،7 زخمی

Published on

spot_img

غزہ میں اسرائیلی فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے میں تباہ، 2 فوجی ہلاک ،7 زخمی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج نے بدھ کو کہا کہ ایک فوجی ہیلی کاپٹر جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں رات کو گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔

فوج نے ایک بیان میں کہا، “ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ حادثہ دشمن کی فائرنگ سے نہیں ہوا۔ حادثے کے نتیجے میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے۔”

نیز فوج نے کہا کہ سات زخمیوں کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Latest articles

سہ ملکی سیریز، ایشیا کپ کے لیے پاکستان انڈر 19 ٹیم دبئی پہنچ گئی

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سہ ملکی سیریز اور ایشیا کپ میں شرکت کے...

بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے سے انکار کر دیا،رپورٹ

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ انڈیا (بی سی سی...

پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبریں،ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن کا موقف سامنے آگیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے پاسپورٹ فیس میں ایک...

پی سی بی نے سمیر احمد کو بورڈ کا چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات کرنے کی منظوری دے دی

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ہفتے...

More like this