Thursday, January 16, 2025
Homeکھیلفٹ بالیوروپا لیگ کے میچ ایک میچ میں روما کے شائقین کی...

یوروپا لیگ کے میچ ایک میچ میں روما کے شائقین کی جانب سے برائٹن کے شائقین پر بوتلیں، پھینکنے کی اطلاعات موصول ہوئیں

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اٹلی میں برائٹن اور روما کے درمیان یوروپا لیگ کے میچ کے دوران روما کے شائقین کی جانب سے برائٹن کے شائقین پر بوتلیں، سکے اور لائٹر جیسی چیزیں پھینکنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔ برائٹن نے اس بارے میں (یو ای ایف اے) اور اطالوی پولیس کو بتا دیا ہے اور فوری کارروائی کا بھی مطالبہ کیا ہے ۔

برائٹن کو میچ کے پہلے مرحلے میں روما کے خلاف 4-0 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
اس میچ سے قبل روم میں برائٹن کے دو شائقین پر چاقو کے وار کیے گئے۔ ایک مداح نے بتایا کہ ان پر ماسک پہنے ہوئے تقریباً چھ افراد نے حملہ کیا۔ دو دوستوں کو چاقو مارا گیا، ایک ابھی بھی ہسپتال میں ہے۔ اس میچ کو دیکھنے کے لیے برائٹن کے تقریباً 3500 شائقین روم کا رخ کیا ۔

Latest articles

صائم ایوب نے چیمپئنز ٹرافی سے قبل فٹ ہونے کیلئے دعاؤں کی اپیل کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ٹاپ آرڈر بلے باز صائم ایوب...

جیمز ونس کا پی ایس ایل 10 کیلئے کاؤنٹی چیمپئن شپ 2025 چھوڑنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو بین الاقوامی میڈیا نے رپورٹ...

پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشل کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے رنجن مدوگالے، جو آئی سی...

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں فخر زمان کی ترقی، شاہین کی تنزلی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ اپ...

More like this