Friday, February 14, 2025
HomeTop Newsبیلٹ ہوگا تو بلا بھی ہوگا، چیئرمین پی ٹی آئی

بیلٹ ہوگا تو بلا بھی ہوگا، چیئرمین پی ٹی آئی

Published on

بیلٹ ہوگا تو بلا بھی ہوگا، چیئرمین پی ٹی آئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ہر قسم کی کوشش کی جارہی ہے بیلٹ پیپر پر بلے کا نشان نہ ہو، ہم نے آئین اور قانون کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات کرائے ہیں، بلے کا نشان ہوگا۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچے، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی بننے کے بعد پارٹی کے بانی چئیرمین سے دوسری ملاقات ہے۔

اس موقع پر جب صحافی نے ان سے کہا کہ ’آپ کے انٹرا پارٹی الیکشن کو متنازعہ الیکشن کہا جارہا ہے، اس پر کیا کہیں گے؟‘ بیرسٹر گوہر خان نے جواب دیا کہ ’ہم نے مکمل آئین و قانون کے تحت صاف و شفاف انٹرا پارٹی الیکشن کروائے ہیں، اس کے باوجود ہر قسم کی کوشش کی جارہی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو بلے کا نشان نہ ملے لیکن مجھے یقین ہے بیلٹ ہوگا تو بلا بھی ہوگا‘۔

Latest articles

آئی پی ایل 2025: رائل چیلنجرز بنگلور نے رجت پاٹیدار کو نیا کپتان مقرر کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) نے جمعرات...

چیمپئنز ٹرافی 2025: بھارتی کھلاڑی فیملی کے بغیر سفر کریں گے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے...

بنگلہ دیش نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے نیا نائب کپتان مقرر کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے...

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے...

More like this